ٹماٹر کی کریم بنانے کا آسان طریقہ جو کرے چہرے پر اثر جس کے بعد نہ ہو کسی فیشل کی ضرورت اور نہ ہی بلیچ کی تو کریں دن بہ دن اپنا رنگ صاف

image
ٹماٹر سے بنائیں رنگ گورا کرنے اور بلیک ہیڈز کو قدرتی طور پر ختم کرنے والی جادوئی کریم تو جانیں اس کی ترکیب اور بنائیں اس کو آج ہی وہ بھی کچن میں موجود چیزوں سے۔

ترکیب:

٭ دو ٹماٹروں کو اچھی طرح دھو لیں اور بلینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنالیں۔ اس میں چار سے پانچ چمچ کورن فلور ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر سات منٹ تک پکاتے رہیں۔

٭ ٹھنڈا ہونے پر اس میں ایک لیموں کا رس ، دو وٹامن ای کے کیپسول، ایلوویرا جیل، آدھا چمچ زیتون کا تیل اور عرقِ گلاب شامل کرکے اچھی طرح ملالیں ۔

اس کریم کو روزانہ دن میں دو مرتبہ چہرے پر دس منت لگاکر سادے پانی سے دھو لیں، آپ دیکھیں کہ اس سے نہ صرف رنگ گورا ہوگا بلکہ چہرے کی جلد بھی ٹائٹ ہوجائے گی ، گردوغبار بھی نہیں رہے گا ساتھ ہی بلیک ہیڈز قدرتی طور پر کنٹرول ہوجائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Tamatar Se Rang Gora Karne Ka Nuskha

Tamatar Se Rang Gora Karne Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Tamatar Se Rang Gora Karne Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.