ہونٹوں کے اوپر بال یعنی اپر لپس بڑھ گئے ہیں تو انھیں چند منٹ میں ہی گھر میں خود صاف کرلیں وہ بھی کسی تکلیف کے بغیر

image
اپرلپ پر بالوں کی شکایت خواتین کو اکثر رہتی ہے جس کے لئے وہ ماہ میں ایک سے دو مرتبہ پارلر ضرور جاتی ہیں، لیکن اگر کسی وجہ سے نہ جاسکیں تو اپر لپ کے بال بڑھ جاتے ہیں اور وہ مونچھ نما لگنے لگتی ہیں۔ آپ گھر بیٹھے کچن میں استعمال ہونے والی ان چیزوں سے کریں اپنے غیر ضروری بالوں کی صفائی وہ بھی بیس منٹ میں۔

ترکیب:

٭ ایک چمچ بیسن، ایک چمچ چاول کا آٹا، ایک چمچ کھانڈ یا براؤن شوگر، آدھا چمچ ہلدی اور تین قطرے بادام کا تیل ان تمام چیزوں کو ملا کر اچھی طرح پیسٹ بنالیں۔ ٭ یہ پیسٹ اپنے اپر لپ پر لگا کر پندرہ منٹ چھوڑ دیں۔ اس کے بعد کسی موٹے کپڑے یا تولیے سے اپر لپ کر رگڑ لیں، اس سے بال بھی نکل آئیں گے اور آپ کی جلد پر کسی قسم کا نہ تو کوئی نشان ہوگا اور نہ تکلیف و جلن۔ اگر زیادہ بال ہیں تو آپ روزانہ آزما کے دیکھ لیں، آپ کو خود فرق نظر آئے گا۔
You May Also Like :
مزید

Upper Lips Banane Ka Tarika2

Upper Lips Banane Ka Tarika2 - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Upper Lips Banane Ka Tarika2. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.