زیرہ پاؤڈر لیں اور بتائے گئے طریقے سے چہرے پر لگائیں اور پائیں چہرے پر موجود ایکنی سے چھٹکارہ

image

خواتین ہر قسم کا فیشل کروانے کے لئے سب سے پہلے تیار ہو جاتی ہیں اس لئے آج ہماری ویب آپ کے لئے لایا ہے ایسا فیشل جس کو کرنے سے نہ تو آپ کی جلد خراب ہوگی اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی نقصان ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زیرے میں آئرن، اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی ایفلامیٹری اجزات پائے جاتے ہیں جو جلد کی اندرونی تہہ کو صاف کرکے آپ کے چہرے کو ایسی تازگی دیتا ہے کہ آپ کا حسن دوبالا ہو جاتا ہے۔

ٹپ:

٭ ایک چمچ زیرے کو اچھی طرح پیس کر پاؤڈر تیار کرلیں۔

٭ اس کے بعد ایک چمچ دہی، ایک لیموں کا رس، ایک چمچ چینی اور ایک چمچ میدہ کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

٭ ایک کپ گرم پانی کو ابالیں اور اس میں بیکنگ سوڈا اور زیرے کا پاؤڈر ڈال کر جوش دیں۔

٭ پھر اس پانی کو دہی میں مکس کریں۔

٭ اور اس کو چہرے پر لگا کر 20 منٹ تک مساج کرتے رہیں۔

٭ لیجیئے زیرہ فیشل ہوگیا۔ اب سادے پانی سے منہ دھولیں۔

٭ کسی بھی تقریب میں جانے سے قبل یہ فیشل کریں اور ہلکا میک اپ کرلیں۔

٭ آپ سب سے حسین نظر آئیں گی۔

فائدہ:

٭ چہرے کے داغ دھبے دور ہوں گے۔

٭ برص کے نشانات کنٹرول میں آجائیں گے۔

٭ ایکنی اور اس کے نشانات دور ہو جائیں گے۔

٭ جھریوں کی وجہ سے لٹکی ہوئی جلد اپ لفٹ ہو جائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Zeera Powder Ser Acne Khatam Karne Ka Tarika

Zeera Powder Ser Acne Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Zeera Powder Ser Acne Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.