آن لائن سستے اور بہترین عبائے کہاں سے خریدے جائیں؟ جانیئے مشہور شخصیات اپنے کپڑے کس طرح آن لائن بیچتی ہیں

image

آج کل آن لائن کپڑوں کی خریداری ایک عام سی بات ہے، لیکن اچھی کوالٹی کے کپڑے یا عبائے وغیرہ کہاں سے خریدے جائیں یہ ڈھونڈنا کافی مشکل کام ہے، لیکن اب یہ مشکل بھی ہو گئی ہے آسان۔

عبائے اور بہترین لباس آن لائن کہاں سے خریدے جائیں؟

کیونکہ ہم آپ کے لئے لائے ہیں آن لائن عبائے کی خریداری کے لئے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں سے آپ مشہور شخصیات کے پہنے ہوئے کپڑے اور عبائے آن لائن خرید سکتے ہیں۔

پریشانی کی بات نہیں یہ عبائے اور کپڑے پہنے ہوئے تو ضرور ہیں مگر صرف ایک ہی بار کیونکہ اداکاراؤں اور مشہور شخصیات کو اکثر ایک مرتبہ پہننے کے بعد کپڑے دوبارہ نہیں پہننے ہوتے جبکہ ان کہ یہ کپڑے اور عبائے دیدہ زیب اور خوبصورت بھی ہوتے ہیں۔

تو اگر اب آپ بھی خریدنا چاہتے ہیں اداکاراؤں کہ کے خوبصورت عروسی لباس تو فیس بک پر HIJABEASE پر وزٹ کریں اور آرڈر کریں۔

یہ فیس بُک پیج ایک معروف سابق اداکارہ اور ہوسٹ عرج ناصر کا ہے جنہوں نے کچھ سال قبل شوبر انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر ہوسٹنگ کی طرف رض کیا حجاب کرنا شروع کر دیا اور اب آن لائن کام بھی کرتی ہیں

You May Also Like :
مزید