پاکستان کے بیشتر معروف اداکار ایسے ہیں جنہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں کو پہنچ گئے۔ جب انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تب وہ بالکل جوان دکھائی دیتے تھے اور آج بالکل ہی مختلف۔
آج ہم پاکستان کے مقبول فنکاروں کی جوانی کی تصاویر دیکھیں گے جنہیں دیکھ کر آ بھی حیران رہ جائیں گے۔
1-نبیل ظفر
2- نادیہ جمیل اور سلمان ثاقب شیخ (مانی)
3- فیصل رحمان
