کیا احد اور رمشا ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اشنا شاہ کی سالگرہ میں ایسا کیا ہوا کہ لوگوں نے باتیں بنانی شروع کردیں؟

image

گزشتہ روز مشہور اداکارہ اشنا شاہ نے اپنی سالگرہ منائی تو ٹی وی کی دنیا کی معروف ترین جوڑی احد رضا میر اور رمشا خان کو ایک ساتھ دیکھ کر لوگوں نے ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع کر دی ہیں۔ سالگرہ کی ویڈیو دیکھیں

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اشنا شاہ کے شوہر امین اپنی اہلیہ کے لئے شاندار سا کیک لے کر آئے ہیں جس پر آسکر کا مجسمہ بنا ہوا ہے۔ کیک کاٹتے ہوئے شو بز کے کئی نامور ستارے اور سیاست دان شرمیلا فاروقی بھی موجود ہیں۔ جبکہ احد رضا میر اور رمشا خان بھی موجود ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی احد رضا میر اور رمشا خان کو ایک ساتھ کئی بار دیکھا جا چکا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو لگتا ہے کہ شاید دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔ احد رضا میر کی پہلی شادی اداکارہ سجل علی سے ہوئی تھی جس کے بعد دونوں کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں۔

You May Also Like :
مزید