اتنی معصوم ہے، اس کی ویڈیو لیک کیسے ہوگئی ۔۔ معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی خودکشی کی اصل وجہ کیا ہے؟ صارفین بھی غمزدہ

image

گاؤں سے وی لاگز بنا کر پیسہ کمانے والی معروف ٹک ٹاکر اور وی لاگر علیزے سحر سے متعلق افسوسناک خبر سامنے آئی ہے، علیزے سحر اس وقت تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان کے چاہنے والے سوشل میڈیا صارفین بھی ان کی زندگی کی دعائیں کر رہے ہیں۔ علیزے نے خودکشی کی کوشش کی ہے جس کے باعث وہ اس وقت شدید تشویشناک حالت میں ہیں۔

علیزہ سحر کا شمار پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے جن فالوورز تقریباً 1 ملین سے زائد ہیں۔ وہ اپنی ویڈیوز کے ذریعے دیہات کی زندگی کو اجاگر کرتی ہیں۔ حال ہی میں ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر لیک کردیں جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ علیزے نے اپنی بدنامی کے خوف کی وجہ سے ہی خودکشی کی کوشش کی ہے لیکن اب تک اس شخص کے خلاف کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس نے معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی نجی ویڈیوز لیک کی ہیں۔

علیزے نے اپنی یوٹیوب کی ویڈیوز سے ہی پیسے کمائے اور 2 کروڑ روپے کا شاندار بنگلہ اپنے والدین کے لیے بنا لیا۔ اس کے متعلق ماضی میں اپنی ویڈیو میں بات کرتے ہوئے علیزے کا کہنا تھا کہ کھانے کو روٹی نہیں تھی گھر میں ہم نے غربت میں بہت مشکل سے گھر چلایا، پارلر میں بھی کام کیا، جانوروں کو بھی چراہا، غرضیکہ ہر محنت والا کام کیا پھر موبائل لیا اور ویڈیوز سے کمانا شروع کیا۔ ان کے چاہنے والے ان کی ویڈیوز کو بہت پسند بھی کرتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید