ان کے وعدوں سے زیادہ تو۔۔ فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد الیزے سلطان کی طنزیہ پوسٹ وائرل

image

"میرا پرفیوم اس کے وعدوں کے مقابلے میں زیادہ دیر تک موجود رہتا ہے"

یہ کہنا ہے الیزے سلطان کا جنھوں نے عید قرباں کے موقع پر اپنی خوبصورت تصاویر کے ساتھ معنی خیز کیپشن بھی لکھا ہے. دیکھیں

انسٹاگرام میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے سیاہ خوبصورت ساڑھی زیب تن کیے ہیں جبکہ بالوں کو سیاہ اسکارف سے ڈھکا ہوا ہے. پوسٹ میں الیزے نے صارفین کو عید مبارک بھی کہا.

واضح رہے کہ الیزے کے سابق شوہر اور اداکار فیروز خان نے چند ہفتے پہلے ہی دوسری شادی کی ہے. جس کے بعد الیزے کی اس پوسٹ کو مداح فیروز خان پر طنز قرار دے رہے ہیں.

You May Also Like :
مزید