ویرات کوہلی آؤٹ کیوں ہوگئے؟ انوشکا شرما کی غصے میں لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل

image

انوشکا شرما اکثر ہی اپنے شوہر اور بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو چئیر اپ کرنے کے لئے میچز میں جاتی ہیں. البتہ اس بار انوشکا کافی غصے میں نظر آئیں . دیکھیں

اتوار کے دن نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں انوشکا کو انتہائی غصے میں کسی سے بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے.

ویڈیو میں یہ تو نہیں دیکھا جاسکتا کہ دوسری طرف کون موجود ہے البتہ انوشکا کے انداز بتا رہے ہیں جیسے کوئی بہت ہی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے.

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران ویرات کوہلی صرف 4 رنز بناکر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے تھے. جس کی وجہ سے صارفین انوشکا کے موڈ کی خرابی کی وجہ کوہلی کی بری پرفارمنس کو قرار دے رہے ہیں.

You May Also Like :
مزید