ایسے دوستوں کو فوراً بلاک کردیتی ہوں جو بشریٰ انصاری نے زندگی کے اصول بیان کرتے ہوئے ان کی وجہ بھی بتا دی

image

جب ہمارے قریبی لوگ مسلسل آپ کی فون کالز کو نظر انداز کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ کم ان کے لیے اہمیت نہیں رکھتے۔ اس وجہ سے اگر تین بار میسجز کرنے کے بعد دوست جواب نہ دیں تو میں ان کا نمبر ڈیلیٹ کر دیتی ہوں. میری اس عادت کے بارے میں لوگ جانتے ہیں اور اکثر ہنستے بھی ہیں"

یہ کہنا ہے ملک کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری کا جنھوں نے اپنے حالیہ وی لاگ میں مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا.

بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ول اس معاملے میں نوجوانوں کو تھوڑی رعایت دیتی ہیں کیونکہ ان کی مصروفیات زیادہ ہوتی ہیں لیکن دوستوں میں سے کوئی انھیں نظر انداز کردے تو وہ ان کا نمبر ڈیلیٹ کردیتی ہیں لیکن اگر کوئی ان سے دوبارہ رابطہ کرے اور ان کال نظر انداز کرنے کی وجہ بتادے تو پھر بشریٰ ان کا نمبر اپنے فون میں دوبارہ سیو کر لیتی ہوں کیونکہ وہ صرف اپنے فون سے نمبر ڈیلیٹ کرتی ہیں لوگوں کو اپنی زندگی سے ڈیلیٹ نہیں کرتیں.

You May Also Like :
مزید