ہم بھی چاہتے ہیں کہ جلد اولاد ہو لیکن۔۔ شادی کے 5 برس بعد بھی بچے کی نعمت سے کیوں محروم ہیں؟ دیپیکا کا انکشاف

image

"مجھے ماں بننے کی خواہش ہے اور انتظار کررہی ہوں کہ کب نکفکےفیملی شروع ہوگی. یقیناً ہم بھی چاہتے ہیں کہ بچے پیدا ہوں، ہم دونوں کو بچے پسند ہیں، لیکن اس وقت دونوں اپنے کیریئر پر توجہ دے رہے ہیں اور مجھے نہیں لگتا کہ اس مقام پر بچے پیدا کرنا مناسب ہوگا، ہم بچوں کے بارے میں ابھی نہیں سوچ رہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ دیپکا کا جن کی اپنے خاندان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہے.

دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ گھر میں انہیں کوئی سیلیبرٹی نہیں سمجھتا اور وہ اپنے گھر میں ایک بیٹی اور بہن کا رشتہ نبھاتی ہیں اور وہ خود کو بدلنا نہیں چاہتی. ان کا کہنا تھا کل انھیں بہترین سماجی اقدار ملی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کے بچوں میں بھی یہ اقدار منتقل ہوں۔

واضح رہے کہ دیپیکا اور رنویر کی شادی کو 5 برس کا عرصہ گزر چکا ہے.

You May Also Like :
مزید