دیپیکا کی ہم شکل ۔۔ کیا یہ لڑکی اداکارہ کی بہن ہے ؟ پہچانیں

image

اداکارہ دیپیکا پڈوکون آج کل ٹی وی اسکرین پر نظر نہیں آرہیں لیکن ان کی جگہ ان کی ہم شکل لڑکی نے لے لی ہے جو خود نہ تو اداکارہ ہے اور نہ اداکارہ کی بہن ہے اور نہ ہی اس کا شوبز سے کوئی تعلق ہے۔ اس لڑکی کو دیکھ کر سب ہی یہ کمنٹ کرتے ہیں کہ یہ تو دیپیکا جیسی لگ رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل یہ لڑکی کون ہے جس کی شکل اداکارہ دیپیکا سے ملتی جلتی ہے؟ اداکارہ دیپیکا نے اب تک اس حوالے سے کوئی کمنٹ تو نہیں کیا لیکن بھارت میں اس لڑکی کو سب ہی پسند کر رہے ہیں۔

یہ لڑکی دراصل ڈیجیٹل ویڈیو بناتی ہے۔ جس کو مشہوری انسٹاگرام ویڈیوز سے حاصل ہوئی۔ اس کی ایک تصویر پر کسی نے کمنٹ میں لکھا یہ تو دیپیکا کی بہن ہے، اس کے بعد سے اس کے فالوورز میں اضآفہ ہوا، اب ان کی بیشتر تصاویر پو لوگوں نے ان کو دیپیکا کا ہم شکل ہی قرار دے دیا ہے۔

You May Also Like :
مزید