آرگنزا کی ساڑی اور سلک کا بلاؤز ۔۔ آج کل کیسی ساڑیوں کا فیشن ہے؟ دیکھیں منفرد سٹائل

image

ساڑی کا فیشن آج کل بہت زیادہ ان ہے، خواتین شادی بیاہ اور پارٹیوں میں بھی ہلکے ڈیزائن کی منفرد سی ساڑی پہننے کو ترجیح دینے لگی ہیں۔ ایک زمانہ تھا جب صرف شادی شدہ خواتین ہی ساڑیاں پہنا کرتی تھیں اور اب تو نوجوان لڑکیاں بھی ساڑی پہننے کو ترجیح دے رہی ہیں۔ کوی پکنک ہو یا برائیڈل شاور، برتھ ڈے پارٹی ہو یا آفس کی پارٹیاں ساڑی کا رواج عام ہوگیا ہے۔ ایسے میں اپ بھی یہ ہلکی ڈیزائن کی ساڑیاں پہن کر سب سے تعریفیں حاصل کرسکتی ہیں۔

٭ آج کل آرگنزا کی ہلکی ساڑیاں بہت مقبول ہو رہی ہیں۔ جن میں رینمبو کے رنگوں کا پرنٹ سب سے زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔

٭ مور کے پنکھ کے ڈیزائن اور رنگوں کی ساڑی کو پی کوک ساڑی کہا جاتا ہے جس کی قیمت دیگر ساڑیوں سے مہنگی ہے، لیکن پہننے میں یہ بہت زیاہد خوبصورت اور ارام دہ ہے، جبکہ اس ساڑی کا کپڑا اب تک مارکیٹ میں صرف سلک ہی ہے۔ آپ آن لائن بھی آردڑ کر سکتی ہیں۔

* ایک بیل والے پلے کی ساڑیاں بھی بڑی پسند کی جا رہی ہیں۔ بھارت میں بھی ایسی ساڑیاں اداکارائیں بھی پسند کر رہی ہیں۔

You May Also Like :
مزید