لال کوٹ پہنے ہاتھ میں بھالو اٹھائے یہ ننھی سی گڑیا کون سی مشہور اداکارہ ہے؟

image

آج کل مشہور شخصیات اپنی بچپن کی تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں جسے مداح کافی پسند کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہم آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں، آئیے دیکھتے ہیں کیا آپ انہیں پہچان پاتے ہیں یا نہیں۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں لال کوٹ پہنے ہاتھ میں پیارا سا ٹیڈی بیئر پکڑے یہ پاکستان کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟ اگر آپ اب تک نہیں پہچانے تو چلیں ہم ہی آپ کو بتا دیتے ہیں۔

یہ ننھی پری اور کوئی نہیں بلکہ حال ہی میں سپر ہٹ ہونے والے ڈرامے 'عشق مرشد' کی اداکارہ دُرِفشاں سلیم ہیں۔

درفشان سلیم نے اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی بچپن کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں اور وہ ان میں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

You May Also Like :
مزید