گھر بیٹھے لگائیں مہندی کے خوبصورت ڈیزائن ۔۔ عید پر اداکارائیں کون سے ڈیزائن کی مہندی لگوا رہی ہیں؟ دیکھیں چند دلکش اور آسان ڈیزائن

image

ویسے تو مہندی کے تمام ڈیزائن ہی دلکش ہوتے ہیں لیکن عید کی مہندی کی اپنی اہمیت ہے جو خواتین کی تیاری کو مزید بڑھاتی ہے۔ مہندی کے مختلف ڈیزائن ہوتے ہیں جو مختلف مواقعوں پر لگائے جاتے ہیں، مہندی لگانے کی کوئی عمر نہیں ہے یہ بچیوں، جوانوں اور خواتین کی سب کو ہی پسند ہوتی ہے۔

اس وقت میں جب تمام لوگ ماضی کی لڑائیوں اور باتوں کو بھول کر اس خاص موقعے کو منانے کے لیے اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ عید پوری تیاریوں کے ساتھ منائی جاتی ہے کیونکہ یہ تہوار سال میں صرف دو بار ہی آتا ہے۔ جہاں ہر کوئی عید کے لیے تیاری کررہا ہوتا ہے، وہیں لڑکیاں کچھ اضافی تیاری کر کے اس دن کو اپنے طریقے سے مناتی ہیں۔ اور اگر آپ لڑکی ہیں تو بتائیں کیا آپ مہندی کے بغیر اپنی عید کا تصور کرسکتی ہیں؟

آج ہم عید کے حوالے سے بہترین مہندی کے کچھ ڈیزائنز آپ کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں

You May Also Like :
مزید