ہر کسی کو شادی کرنی چاہیے لیکن۔۔ فیروز خان دوبارہ شادی کرنے کے تجربے کے بعد بول پڑے

image

"شادی زندگی کی خوبصورتی ہے اور ہر کسی کو کرنی چاہیے. مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے اور اس بات کی بہت خوشی ہو رہی ہے کہ دوسری بار شادی کرنے کے بعد میری زندگی ہی بدل گئی ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکار فیروز خان کا جو حال ہی میں دوسری بار دلہا بنے ہیں. گزشتہ دنوں ایک فلم کے پریمیر میں شرکت کرتے ہوئے فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کے متعلق بھی گفتگو کی.

فیروز خان کا کہنا تھا کہ شادی اچھی چیز ہے اور میری دعا ہے کہ ہر کسی کو شادی ہو اور ہر کسی کو شادی کرنی چاہیے۔

واضح رہے فیروز کی نئی دلہن کا نام زینب دعا ہے اور وہ پیشے سے نفسیاتی مسائل کی ڈاکٹر ہیں. فیروز اکثر اپنی اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں.

You May Also Like :
مزید