ڈانس مجھے بھی پسند ہے، لیکن قوالی یا علی کے نام پر نہیں ۔۔ ہانیہ خان کی وائرل ویڈیو پر متھیرا نے بھی شدید تنقید کردی

image

ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہے جس میں وہ رابعہ کلثوم کے ساتھ ایک مشہور قوالی پر ڈانس کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو پر پہلے تو عوام نے ہانیہ کی خوب تعریف کی کہ یہ بہت اچھی اور خوبصورت لگ رہی ہیں، انہوں نے قمیض شلوار بھی بہت اچھی پہنی ہوئی ہے۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

اس ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے متھیرا نے کہا کہ: " قوالی میں علی کے نام پر بھی ڈانس کیا، یہ مناسب تو نہیں ۔۔ میں اہلِ تشعیہ فرقے سے تعلق رکھتی ہوں، میرے اور ان تمام مسلمانوں کے لیے یہ بہت زیادہ تکلیف دہ بات ہے کہ علی کے نام کو یوں استعمال کیا جائے وہ قابلِ محترم شخصیت ہیں ۔۔ بے شک میں خود ڈانس کو پسند کرتی ہوں، ہانیہ اس میں اچھی بھی لگ رہی ہے لیکن احترام کو اپنی جگہ رکھنا چاہیے تھا۔ "

You May Also Like :
مزید