اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام اس لئے نہیں لگاتی کیونکہ۔۔ حبا بخاری کی شادی شدہ زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

image

"مجھے سب کے ساتھ اسکرین پر کام کرنا پسند ہے. اداکاری ایک آرٹ ہے. بس سامنے والا آرٹسٹ اچھا ہونا چاہیے. اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ وہ کون ہے"

یہ کہنا ہے اداکارہ حبا بخاری کا جنھوں نے تابش ہاشمی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شرکت کی.

لوگوں کے سوالات کے دلچسپ جواب دیتے ہوئے حبا کا کہنا تھا کہ میں خود کو اپنے شوہر کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہوں. اس کے علاوہ مجھے اپنے شوہر کے ساتھ کوئی دوسری عورت اچھی نہیں لگتی.

اپنے نام کے بارے میں حبا کا کہنا تھا کہ میرے تین نام ہیں، حبا بخاری، حبا قادری اور حبا آریز۔بخاری میری ذات ہے، قادری والد کا نام ہے اور آریز میں نے ابھی اپنے نام کے ساتھ باضابطہ طور پر جوڑا نہیں ہے کیوں کہ یہ اتنا ضروری بھی نہیں ہے۔ مجھے اپنا نام حبا بخاری کہلوانا زیادہ پسند ہے۔

You May Also Like :
مزید