کیا آپ اس معصوم سی بچی کو پہچان سکتے ہیں۔۔ کون جانتا تھا یہ بڑی ہو کر مشہور اداکارہ بنے گی؟ اکثر لوگ انہیں پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں

image

اکثر مشہور شخصیات اپنے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں. ان تصویر کو دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ کبھی یہ شخصیات اتنی مختلف دکھتی تھیں. جبکہ کچھ تو اپنا بچپن ساتھ لے کر بڑے ہوتے ہیں اور زیادہ فرق نہیں آتا. اب آپ بتائیں کہ اوپر دی گئی تصویر کس مشہور شخصیت کی ہے؟

چلیں ہم کچھ اشارے دے دیتے ہیں. اس بچی کا تعلق اب شوبز انڈسٹری سے ہے اور یہ ایک نامور اداکارہ ہیں. کورونا کی وبا کے دوران انھوں نے ایک معروف اداکار سے شادی بھی کی تھی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دونوں راہیں جدا کرچکے ہیں.

اگر آپ اب بھی نہیں پہچانے تو ہم بتا دیں یہ پیاری سی بچی حنا الطاف ہیں. نٹ کھٹ سی حنا الطاف محروم، نجات، نسا اور آتش جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں. حنا کی شادی آغا علی کے ساتھ 2020 میں ہوئی تھی.

You May Also Like :
مزید