کبھی محبت نہیں ہوئی کیونکہ۔۔ چند ماہ کی شادی کے بعد امام الحق یہ بات کہنے پر کیوں مجبور ہوگئے؟

image

"مجھے کبھی محبت نہیں ہوئی اس لئے میں محبت پر یقین بھی نہیں رکھتا"

یہ کہنا ہے پاکستانی کھلاڑی امام الحق کا جنھوں نے تابش ہاشمی کے شو میں شرکت کرتے ہوئے نجی زندگی پر گفتگو کی.

امام الحق کا کہنا تھا کہ اگرچہ انھیں محبت پر یقین نہیں لیکن وہ شادی شدہ ہیں اور شادی محبت سے بڑھ کر ہوتی ہے.

امام الحق نے سر پر بار بار ہاتھ پھیرنے کی عادت کے متعلق بتایا کہ یہ ان کی بچپن کی عادت ہے جس سے والدین کے علاوہ ان کی بیوی بھی پریشان ہیں.

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کی شادی گزشتہ برس نومبر کے مہینے میں اپنی پرانی دوست انمول محمود کے ساتھ ہوئی تھی.

You May Also Like :
مزید