کاش آج بابا بھی زندہ ہوتے۔۔ جنید جمشید کے چھوٹے بیٹے کا نکاح! دیکھیں خوبصورت تصاویر

image

مرحوم نعت خواں جنید جمشید کے سب سے چھوٹے بیٹے سیف اللہ جنید جمشید کا نکاح ہوگیا ہے جس کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں. دیکھیں

ان تصاویر میں سیف اللہ جنید کو انتہائی خوش گوار موڈ میں اپنے بھائیوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے ساتھ ہی دلہن کے مہندی سے سجے ہاتھ کی تصویر بھی موجود ہے البتہ دلہن کا نام سمیت کوئی اطلاع سوشل میڈیا پر موجود نہیں.

اس خوشی کے موقع پر صارفین سیف اللہ کو نئی زندگی کی شروعات کے لئے مبارکباد دے رہے ہیں اور ساتھ ہی ان کے والد کو بھی یاد کررہے ہیں. صارفین کا کہنا ہے کہ کاش اس موقع پر ان کے بابا بھی زندہ ہوتے تو اپنے سامنے بیٹے کو دلہا بنے دیکھ کر بہت خوش ہوتے.

You May Also Like :
مزید