بہن کا بدلہ لینے کیلیئے ہماری لڑکی کو پیار کے جال میں پھنسا لیا ۔۔ کیا فیروز خان نے بھارتی اداکارہ سے شادی کر لی؟ کمال آر خان کا بڑا دعویٰ

image

"گتھیکا تیواری پتا نہیں کیوں فیروز خان کہ مار پیٹ بھی برداشت کرنے کو تیار ہیں . کیا انہیں بھارت میں کوئی لڑکا نہیں ملا جوژم انہوں نے پاکستانی لڑکے سے پیار کر لیا"

یہ کہنا ہے بھارتی فلم تنقید نگار اور لکھاری کمال آر خان کا جنھوں نے الزام عائد کیا کہ پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنی بہن حمائمہ ملک کا بدلہ لینے کے لیے بولی وڈ اداکارہ گتھیکا تیواری کو پیار کے جال میں پھنسا لیا ہے.

کمال خان اپنی ویڈیو میں دعویٰ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ گتھیکا تیواری بھارتی فلم میں کام کرنے لندن گئی تھیں، جہاں ان کے ساتھ فلم میں فیروز خان بھی کام کر رہے ہیں. اسی دوران مسلمان اداکار نے ہندو اداکارہ کو پیار کے جادو میں جکڑ لیا. اب گتھیکا فیروز کی محبت میں اتنی اندھی ہوچکی ہیں کہ وہ اسلام بھی قبول کرنے کو تیار ہیں بلکہ وہ مسلمان ہو چکی ہیں، تبھی تو انہوں نے برقع کرنا شروع کردیا

اس کے علاوہ گتھیکا فیروز خان سے شادی کر کے پاکستان میں رہنا چاہتی ہیں جو کہ بہت بڑی غلطی ہوگی اور وہ خود کو ایک طرح سے جہنم میں لے جا رہی ہیں کیونکہ فیروز خان ایک طلاق یافتہ شخص ہیں اور ان کی بیوی ان کی مار پیٹ سے تنگ آ کر چلی گئی تھی. اب گتھیکا کچھ عرصہ پاکستان میں رہیں گی اور پھر فیروز کی مار کھا کر ثانیہ مرزا کی طرح بھارت واپس آجائیں گی.

You May Also Like :
مزید