کیا پتا کس کی دعا قبول ہوجائے۔۔ زرناب اور بچے کی حالت کیسی ہے؟ لاریب بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے

image

"آپ سب میری بیوی اور بچے کی زندگی کے لیے دعا کریں. کیا پتا کس کی دعا قبول ہوجائے"

یہ کہنا ہے مشہور ٹک ٹاکر لاریب خالد کا جنھوں نے اپنی اہلیہ زرناب فاطمہ اور نومولود بچے کے لئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی.

لاریب خالد نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اسٹوری کے زریعے انکشاف کیا کہ پیچیدگیوں کی وجہ سے ڈاکٹرز نے زرباب کو آپریشن کا کہا ہے اور وہ دونوں اسپتال میں ہیں جس کے بعد ان کے ہاں قبل از وقت بچے کی پیدائش ہوئی.

لاریب کا کہنا ہے کہ اگرچہ سرجری کے بعد زرباب کی حالت تو بہتر ہے البتہ ان کے بچے کی حالت تشویش ناک ہے.

You May Also Like :
مزید