میں تہجد کی نماز اور قرآن بھی پڑھتی ہوں ۔۔ ماڈل متھیرا نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کیا بتایا؟ نیا انکشاف کردیا

image

شوبز انڈسٹری کی مشہور ماڈل متھیرا جو آئے روز مختلف ٹرالنگ کا شکار رہتی ہیں کبھی سوشل میڈیا پر ان کے کردار کے حوالے سے منفی باتیں کی جاتی ہیں تو کبھی لوگ ان کو مسلمان نہ ہونے کی سخت باتیں کہتے ہیں جوکہ حقیقت میں بالکل بھیس چ نہیں ہیں حآل ہی میں متھیرا ایک شو میں نظر آئیں جہاں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ:

میں بھی مسلمان ہوں اب میں نے خود کو بدلنے کے لیے تہجد کی نماز بھی پڑھنی شروع کی ہوئی ہے، میں نماز بھی پرھتی ہوں اور قرآن بھی۔ حالانکہ مجھے اس کو سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے لیکن اب میں نے انگریزی میں اس کا ترجمہ بھی پڑھنا شروع کردیا ہے تاکہ مجھے سمجھ آئے کہ کیا حقیقت ہے۔ میں صلوۃ الحاجات بھی بغیر چھوڑے معمول کے ساتھ پڑھتی ہوں۔

مزید کہتی ہیں" میں نے اپنا مقصد بنا لیا ہے کہ اب میں دن میں 2 سے 3 فرض نمازیں بھی ادا کروں گی کیونکہ سونے اور کام کرنے کے باعث میں 5 وقت کی نماز نہیں ادا کرسکتی ہوں۔ اب میں نے خود کے پہننے اوڑھنے پر بھی سوچنا شروع کردیا ہے اور شاید یہی زندگی کا مقصد ہے۔

You May Also Like :
مزید