ایمن کی بیٹی اور منال کا بیٹا، رشتہ پکا ۔۔ ایمن خان نے بھانجے کے ساتھ تصویر شیئر کی تو صارفین نے رشتہ ہی جوڑ دیا

image

منال خان اور احسن محسن اکرام کے ہاں حال ہی میں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا انتظار سب سے زیادہ ایمن خان کو تھا وہ اکثر اپنے وی لاگز میں اس بات کا تذکرہ کرتی رہی ہیں۔ ایمن خان نے ہی مداحوں کو کچھ دن قبل منال کے ہاں بیٹے کی پیدائش سے متعلق بتایا تھا۔

کل دوپہر میں ایمن خان نے منال کے بیٹے کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ اللہ بہت مہربان ہے، اس نے ہمیں ایک خوبصورت سے بچے سے نوازا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کمنٹس کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اب تو جوڑی بن گئی، اب ایمن خان اپنی بیٹی کو منال کے بیٹے کے ساتھ ہی بیہا دے گی۔۔

واضح رہے منال خان اور احسن کی شادی پچھلے سال ہوئی تھی جس کے بعد ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

You May Also Like :
مزید