شادی کرکے کسی کا غلام بننے سے بہتر ہے کہ نہ کریں ۔۔ مشی خان نے شادی نے کنواروں کو شادی نہ کرنے کے کون سے فائدے بتا دیئے؟

image

اداکارہ مشی خان جو اب ٹی وی سے زیادہ سوشل میڈیا پر نظر آتی ہیں اور انسٹاگرام پر مزاحیہ ویڈیوز بناتی رہتی ہیں، اکثر تنقید کا نشانہ بھی بنتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں کنوارے رہنے کے فائدے بتاتے ہوئے کہا کہ:

" شادی کرکے کسی دوسرے کے سہارے زندگی گزارنے سے بہتر ہے بروقت اپنے فیصلے خود اپنی مرضی سے کئے جائیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں کہ کوئی آپ کے ساتھ نہیں، یہ زندگی گزارنے کے لئے ضروری بھی نہیں۔ شادی کے بعد یقیناً کئی قسم کے مسائل ہوتے ہیں اور مجھے سنگل رہنے کا یہ فائدہ نظر آتا ہے کہ میں کسی بھی مسئلے کا حل نکالنے میں دیر نہیں لگاتی۔ "

You May Also Like :
مزید