معمر رانا خود کو امیتابھ کیوں سمجھنے لگے؟ شان شاہد سے اختلافات کی حقیقت بیان کردی

image

"شتروگن سنہا ایکشن کے بادشاہ رہے ہیں لیکن امیتابھ بچن بھی ایکشن کے شہنشاہ رہے ہیں. البتہ دونوں میں فرق تھا. ویسے ہی مجھ میں اور شان میں بھی فرق ہے"

یہ کہنا ہے پنجابی فلموں کے مشہور ہیرو معمر رانا کا جنھوں نے اپنے اور اداکار شان کے متعلق گفتگو کی.

معمر رانا نے بتایا کے میرے اور شان شاہد کے درمیان کوئی اختلافات نہیں. شان میرے سینیئر ہیں اور میں آج بھی ان کی عزت کرتا ہوں البتہ ساتھ فلمیں نہ کرنے کا سوال شان سے کیا جائے.

You May Also Like :
مزید