دل نہیں دینا تو نہ دو، کم سے کم ہمارا بجلی کا بل تو دے دو ۔۔ نادیہ حسین کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

image

حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس عائد کرنے اور فی یونٹ کی قیمت میں اضافے کے بعد صارفین کے بلوں میں 15 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جہاں 15 ہزار کا بل آتا تھا اب وہی بل 25 ہزار تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے عوام بھی پریشان ہے اور کسی حد تک ہمارے اداکار بھی۔ حال ہی میں نادیہ حسین نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کہتی ہیں کہ:

" جانوں اگر اپنا دل نہیں دینا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، ہمارا بجلی کا بل ہی دے دو اس دفعہ، دل میں اگلی مرتبہ لے لوں گی۔ "

You May Also Like :
مزید