بچے کو دیکھ کر مایوس ہوجاتا تھا۔۔ نانا پاٹیکر کے بڑے بیٹے کا انتقال کیسے ہوا تھا؟ بتاتے ہوئے افسردہ ہوگئے

image

"میرا بڑا بیٹا درواسا صرف ڈھائی برس کی عمر میں انتقال کرگیا تھا"

یہ کہنا ہے بھارت کے لیجنڈ اداکار ناناپاٹیکر کا جنھوں نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے دکھ کے متعلق بتایا.

نانا پاٹیکر نے انکشاف کیا کہ میرا بچہ پیدائشی طور پر آنکھوں کی بیماری میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے میں اور میرا خاندان بہت پریشان تھے.

"میں اپنے بچے کو دیکھ کر بہت مایوس ہوجاتا تھا اور سوچتا تھا کہ لوگ کیا کہیں گے کہ نانا پاٹیکر کا بچہ ایسا ہے میں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ بچہ کیا محسوس کرتا ہوگا. میں تو صرف یہ سوچتا رہا کہ لوگ بچے کے بارے میں کیا سوچیں گے.

You May Also Like :
مزید