مارننگ شو بھی عبایا پہن کر کیا۔۔ ندا یاسر حج کی سعادت کے لئے روانہ! جانے سے پہلے کیا پیغام دیا؟

image

"کہا سنا معاف"

یہ کیپشن دیا ہے معروف ٹی وی اینکر ندا یاسر نے جو حج کے سفر پر روانہ ہورہی ہیں.

حج پر روانگی سے پہلے ندا نے خوبصورت کاسنی عبایا میں کئی تصاویر شئیر کیں. جبکہ کیپشن میں اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’دعاؤں میں یاد رکھیے گا، حج کے لیے جا رہی ہوں، کہا سنا معاف۔‘

واضح رہے کہ ندا یاسر نے ایک روز پہلے مارننگ شو میں بھی عبایا پہنا ہوا تھا. ندا آج رات کی فلائٹ سے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہی ہیں.

You May Also Like :
مزید