مکیش امبانی بھی یہ چاٹ شوق سے کھاتے ہیں۔۔ عام سی اس چاٹ میں ایسا کیا خاص ہے جو نیتا امبانی کھانے پہنچ گئیں؟ دیکھیں

image

کہنے کو تو دنیا کے رئیس ترین شخص مکیش امبانی کی بیگم پانی بھی سونے کا پیتی ہیں لیکن ہر عورت کی طرح انھیں بھی چٹخارے دار چاٹ کافی پسند ہے. اسی لئے وہ بنارس کی ایک دکان میں بہو سمیت چاٹ کھانے پہنچ گئیں. دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیتا امبانی اپنے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ اور مشہور ڈریس ڈیزائنر منیش ملہوترا کہ ساتھ بنارس کی ایک عام سی دکان میں چاٹ کھا رہی ہیں.

یہ آلو کی چاٹ تھی جس کے بارے میں نیتا کہتی ہیں کہ ان کے شوہر مکیش امبانی کو بھی یہ چاٹ بہت پسند کرتے ہیں.

You May Also Like :
مزید