کیا آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں؟ دیکھیں اس کی نئی تصاویر جس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

image

چند سال پہلے آپ نے اوریو بسکٹ کا وہ اشتہار تو ضرور دیکھا ہوگا جس میں فہد مرزا ایک بچی سے بات چیت کررہے ہیں. وہ چھوٹی سی گول مٹول بچی جو اشتہار میں فہد مرزا کی بیٹی بنی ہے، نٹ کھٹ باتیں کرتی ہے. اس کی معصومیت کو خوب پسند بھی کیا گیا تھا. کیا آپ جانتے ہیں وہ بچی اب کیسی دکھتی ہے؟

حال ہی میں اس چھوٹی سی بچی کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں وہ ایک ٹین ایجر لڑکی کا روپ اختیار کرچکی ہیں.

ان کا نام ڈیلسا مہرا ہے اور وہ بھارت کی شہری ہیں. البتہ نئی تصاویر میں ان کا بولڈ انداز سوشل میڈیا صارفین کو قطعی نہیں بھایا. لوگوں کا کہنا ہے کہ بے شک وہ بچپن میں بہت پیاری اور معصوم تھیں لیکن اب ان کی وہ معصومیت کہیں کھو چکی ہے.

You May Also Like :
مزید