شہرت مل گئی تو اب الٹی حرکتیں شروع کردیں۔۔ لوگوں نے یمنیٰ زیدی کو ناصر خان جان سے تشبیہہ کیوں دے ڈالی؟

image

"ایسے بال کٹوا کر بالکل ناصر خان جان بن گئی ہیں"

"اچھے بھلے بال کٹوا کر عجیب سی ہوگئی"

"بالکل اچھی نہیں لگ رہی. تھوڑی سی شہرت کیا مل جائے ہمارے اداکاروں کے دماغ ہی خراب ہوجاتے ہیں"

معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں ایک مزاحیہ ٹاک شو میں شرکت کی تو جہاں ان کے نئے انداز نے مداحوں کے دل توڑ دیے وہیں ان کے جوابات بھی صارفین کو کوئی خاص پسند نہیں آئے.

اس انٹرویو کو دیکھنے کے بعد صارفین کا کہنا ہے کہ یمنیٰ حال ہی میں ملنے والی شہرت کے بعد خودپسندی کا شکار ہوگئی ہیں.

You May Also Like :
مزید