صبا فیصل نے اب کونسی خوشخبری سنا دی؟ نئی پوسٹ دیکھ کر مداح بھی دعائیں کرنے لگے

image

بہوؤں کے ساتھ تنازعات میں گھری اور سوشل میڈیا پر بہت زیادہ سرگرم صباء فیصل نے ایک بار پھر دادی بننے کی نوید سنا دی ہے.

گزشتہ روز صبا نے اپنی انسٹااسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی. جس کا کیپشن دیا کہ زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ اور حسین احساس اپنی اولاد کو پہلی بار گود میں اٹھانا ہوتا ہے۔ اللہ سب کو صحت و تندرستی والی نیک سیرت فرمابردار اولاد عطا فرمائے۔ آمین"

اس اسٹوری پر صباء نے اپنے چھوٹے بیٹے ارسلان فیصل اور بہو ڈاکٹر نشا طلعت کو بھی ٹیگ کیا. جس سے مداحوں نے اندازہ لگا لیا کہ صبا کے چھوٹے بیٹے اور بہو بہت جلد والدین کے عہدے پر فائز ہونے والے ہیں.

You May Also Like :
مزید