ننھی سی بچی نعت پڑھنے لگی سعدیہ امام بیٹی کو اللہ کا کلام پڑھتا دیکھ کر آنسو نہ روک سکیں! ویڈیو دیکھیں

image

قاری وحید ظفر کا خوبصورت کلام ’فاصلوں کو تَکَلُّف ہے ہم سے اگر‘ سننے والوں کے دل پر ایسے اثر انداز ہوتا ہے کہ آنکھیں یاد الٰہی سے بھر آتی ہیں.

حال ہی میں معروف اداکارہ سعدیہ امام کی چھوٹی سی بیٹی میرب نے ایک نجی چینل کے شو میں اس کلام کو پڑھا جسے سن کر سعدیہ امام اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آنسوؤں سے رو پڑیں

سوشل میڈیا صارفین بھی بیٹی کی اتنی اچھی پرورش کرنے پر سعدیہ امام کی تعریف کررہے ہیں جبکہ کم عمری میں اتنہائی خوبصورت انداز میں نعت پڑھنے پر میرب کو بھی سراہ رہے ہیں.

You May Also Like :
مزید