سجل علی کے ایک بار پھر انڈیا میں چرچے۔۔ کیا پاکستانی اداکارہ اب بھارت کی نئی اور بلاک بسٹر فلم میں آنے والی ہیں؟

image

پاکستانی اداکارائیں بھارتیوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ ہر کوئی انکی تعریفوں کے پل باندھتا دکھائی دیتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل سجل علی کی نئی فلم فوجی کی شوٹنگ شروع ہونے والی ہے۔

اداکارہ سجل علی 7 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

بھارتی متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق سجل علی بالی ووڈ کی بڑی اسکرین پر ساؤتھ انڈین سپر اسٹار پربھاس کے ساتھ نظر آئیں گی۔

ذرائع کے مطابق سجل علی اور پرابھاس کی فلم کا نام ’فوجی‘ ہے۔

دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ رواں ماہ کی 24 تاریخ کو شروع ہو گی۔

اداکارہ سجل علی 7 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

پاکستانی و بھارتی متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق سجل علی بالی ووڈ کی بڑی اسکرین پر ساؤتھ انڈین سپر اسٹار پربھاس کے ساتھ رومانس لڑاتی نظر آئیں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سجل علی اور پرابھاس کی فلم کا نام ’فوجی‘ ہے۔

سجل علی کی پرابھاس کے مدِ مقابل فلم کا نام سامنے آنے پر قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ یہ فلم فوج پر مبنی ہوگی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کی جانب سے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سجل اور پرابھاس کی فلم کا نام ’فوجی‘ ضرور ہے مگر اس کی کہانی مختلف ہو گی۔

دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ رواں ماہ کی 24 تاریخ کو شروع ہو گی۔

وہیں کچھ جگہ محض یہ افواہ بھی ہے کہ سجل علی کو نئی فلم میں کاسٹ نہیں کیا جا رہا۔۔۔

You May Also Like :
مزید