راج کپور نے فلم کی آفر کی لیکن۔۔ ساجد حسن نے اتنی بڑی فلم میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

image

"مجھے نوجوانی کے زمانے میں بالی وڈ میں فلم کی آفر ہوئی تھی جو میں نے ٹھکرادی"

یہ کہنا ہے سینئر اداکار ساجد حسن کا جنھوں نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی.

ساجد حسن کا کہنا تھا کہ راج کپور نے مجھے اس وقت بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی جب میں نے حسینہ معین کے ذریعے شوبز انڈسٹری جوائن کی تھی لیکن میں نے مسترد کردی تھی.

وجہ بیان کرتے ہوئے ساجد حسن نے انکشاف کیا کہ راج کپور کی فلمیں بہت رومانوی ہوتی تھیں جو کہ مجھے پسند نہیں اس لئے میں نے ان کی فلم میں کام نہیں کیا.

You May Also Like :
مزید