کیا آپ تصویر میں موجود اس مشہور شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟ بہت سے لوگ نہیں پہچان پائیں گے

image

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی تصاویر کو بہت توجہ کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔ خاص طور پر جب کسی سیلیبریٹی کے بچپن کی تصویر وائرل ہوتی ہے تب صارفین کی دلچسپ بڑھ جاتی ہے۔

جیسا کہ اب ایک تصویر سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر دیکھی گئی ہے۔ وہ تصویر ایک خاتون کی ہے جنہوں نے ایک مشہور ڈرامے میں منفرد ساس کا کردار نبھایا تھا، ان کی بچپن کی تو نہیں مگران کی جوانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

جی ہاں جن لوگوں نے ان کا ڈرامہ دلچسپی سے دیکھا ہوگا ممکن ہے وہ دیکھتے ہی پہچان جائیں مگر بہت سے لوگ پہچاننے میں کامیاب نہیں ہوتے۔

مذکورہ تصویر میں موجود شخصیت مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ساتھ نبھانا ساتھیا کی اداکارہ رہ چکی ہیں جن کا نام روپال پٹیل ہے۔ ڈرامہ میں انہوں نے کوکیلا مودی کا کردار نبھایا تھا جنہیں لوگوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

ڈرامے کی اکثر کلپس سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر میمز میں استعمال ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین خوب محظوظ ہوتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید