"محبت اظہار کرنا ہوا تو مایا علی سے کروں گا کیونکہ وہ غیر شادی شدہ ہیں"
یہ کہنا ہے خوبرو اداکار اسامہ خان کا جنھوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں اداکارہ مایا علی پسند ہیں۔

اسامہ نے کہا کہ "مجھے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اداکارہ ماہرہ خان اور مایا علی پر کرش ہے اور ان دونوں کے ساتھ ہی کام کرنا چاہتا ہوں۔ جبکہ ان سے شادی کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے"
اسامہ خان نے یہ بھی کہا کہ وہ کئی بار خود بھی مایا علی کو بتا چکے ہیں کہ وہ ان کو پسند کرتے ہیں وہ یہ بات جانتی ہیں.