ٹھوڑی کے نیچے لٹکتی چربی کو کیسے ختم کیا جاسکتا ہے؟ آپ بھی جان لیں تاکہ ڈبل چن سے نجات حاصل کرسکیں

image

موٹاپے کے اثرات جسم کے کسی بھی حصے پر ہوں وہ امید ہوتی ہے کم ہوجائیں گے کنٹرول ہوسکتے ہیں مگر چہرہ اگر بڑھ جائے یا موٹا زیادہ لگنے لگے تو آپ کو ٹینشن ہوجاتی ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ چہرے کا فیٹ یا چربی آسانی سے کم نہیں ہوتی۔

اور اگر ٹھوڑی کے نیچے کی چربی جسے ڈبل فیٹ کہا جاتا ہے وہ بڑھ جائے تو چہرہ بہت زیادہ بڑا بڑا اور بھدا لگنے لگتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے نیچے سے منہ میں ہوا بھردی ہو کسی نے یہ کوئی مذاق والی بات نہیں ہے ہمارے معاشرے میں اس طرح کے جملے تو آپ نے بھی سنے ہوں گے لیکن کوئی بات نہیں آپ اس کو ختم تو شاید نہ کرسکیں لیکن کوشش ضرور کرسکتی ہیں کہ کچھ ڈبل چن کو کم کرلیا جائے۔

ڈبل چن کو کم کرنے کے لئے کچھ خاص ورزشیں ہم آپ کو بتاتے ہیں جو آپ کسی کسی حد تک مدد ضرور کرسکتی ہیں۔

طریقے:

• ایک منٹ تک سر کو پیچھے طرف گھمائیں اور اوپر کی طرف دیکھیں۔

• گرم پانی کی بھاپ لیں اور ایک تولیہ یا کپڑا آدھے گھنٹے تک ٹھوڑی پر کس کر باندھیں۔

• چیونگم زیادہ سے زیادہ چبائیں۔

• انگوٹھوں کی مدد سے ٹھوڑی کو اوپر کی جانب کریں جب بھی وقت ملے۔

• جیسے سبزیوں اور پھلوں کا زیادہ استعمال کریں۔

• ریفائن اجناس اور پراسیس غذاﺅں سے گریز کریں۔

• سرخ گوشت کم جبکہ مرغی اور مچھلی زیادہ استعمال کریں۔

• زیتون کے تیل اور گریوں کا استعمال کریں۔

• تلی ہوئی غذاﺅں سے بچیں اور چینی کا استعمال کم از کم کریں۔

You May Also Like :
مزید

Double Chin Khatam Karne Ka Tarika

Double Chin Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Double Chin Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.