پارلر جا کر اب کیراٹن کروانے کی ضرورت نہیں ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا گھنگریالے بالوں کو سیدھا اور نرم و ملائم بنانے کا طریقہ

image

سردیوں میں بال روکھے اور بے جان ہو جاتے ہیں۔ خوتاین پارلر جا کر بالوں میں کیراٹن ٹریٹمنٹ کرواتی ہیں تاکہ بال چمدکار، نرم و ملائم اور سیدھے نظر آئیں۔ جس کے لیے وہ ڈھیروں رپوے خرچ کرتی ہیں۔ لیکن اگر وہی ٹریٹمنٹ ہفتے میں ایک مرتبہ خؤد گھر میں کر لیا جائے تو بالوں میں کیمیکل کی وجہ سے ٹوٹنے کی شکایت بھی نہیں ہو گی اور نہ ہی بال خراب ہوں گے۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا گھر میں مکمل کیراٹن ٹریٹمنٹ کرنے کا سب سے آسان طریقہ جو واقعی کارآمد ہے۔

ٹپس:

٭ ایک کیلے کو اچھی طرح بلینڈ کرلیں کہ وہ بالکل کریم کی طرح بن جائے۔

٭ پھر اس میں ایک چمچ دہی، ایک چمچ چاول کا آٹا اور 2 انڈوں کی زردیاں اچھی طرح مکس کریں۔

٭ اس پیسٹ کو بالوں میں اچھی طرح لگائیں۔ اور پھر بالوں کو 1 گھنٹے کے لیے کھلا چھوڑ دیں۔ سادے پانی سے دھو لیں۔ آدھے گھنٹے بعد اچھے کنڈیشنر سے بالوں کو دھو لیں۔ لیجیے بالوں میں مہنگا کیراٹن ٹریٹمنٹ ہو جائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Dr Bilquis Hair Keratin Treatment

Dr Bilquis Hair Keratin Treatment - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Dr Bilquis Hair Keratin Treatment. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.