نیم گرم دودھ سے کریں اپنی پلکیں لمبی، گھنی اور خوبصورت ۔۔ جانیں بہترین ٹپ!

image

خواتین ہر قسم کا میک اپ کر لیتی ہیں، اور وہ ان پر خوب جچتا بھی ہے، مگر پھر بھی بیوٹی پارلر جا کر میک اپ کرواتی ہیں، جس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ گھر میں ان سے پلکیں لگائی نہیں جاتی ہیں اور نہ انہیں چہرے کی مناسبت سے اچھی اور گھنی پلکیں بآسانی بازار میں ملتی ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے تو جانیئے کہ کیسے صرف نیم گرم دودھ سے آپ اپنی پلکوں کو لمبا اور گھنا کر سکتی ہیں

ٹپس:

٭ نیم گرم دودھ میں روئی کو ڈبوئیں۔

٭ اس کو اپنی پلکوں پر لگائیں۔

٭ روزانہ رات کو سونے سے قبل یہ عمل کریں اس سے جلد ہی آپ کی پلکیں لمبی اور گھنی بھی ہو جائیں گی اور آپ حسین بھی نظر آئیں گی۔

اس کے علاوہ: ٭ نیم گرم دودھ میں ایک چمچ کلونجی پاؤڈر اور آنکھوں میں لگانے والا سرمہ شامل کریں اور بتائے گئے طریقے سے پلکوں پر لگائیں۔ عید تک گھنی گھنی پلکیں پائیں اور حسین نظر آئیں۔

You May Also Like :
مزید

Garam Doodh Se Palki Lambi

Garam Doodh Se Palki Lambi - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Garam Doodh Se Palki Lambi. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.