ایک گلاس دودھ میں تین چمچے شہد مکس کرکے روزنہ استعمال کرنے سے آپ کے چہرے کی خوبصورتی میں اصا فہ ہوتا ہے۔
طریقہ
دودھ : ایک گلاس
شہد: تین چمچے
ترکیب
دودھ کو ابال لیں اور جب نیم گرم ہو جائے تو اس میں تین چمچے شہد مکس کرکے صبح ناشتے کے بعد یا رات کو سونے سے پہلے پینے سے آپ کے چہرے کی خوبصورتی میں اصا فہ ہوتا ہے۔