ڈھیٹ چھپکلی بھی فوراً بھاگ جائے گی۔۔ گھر سے 100 فیصد چھپکلی بھگانے کا طریقہ

image

اس وقت گھروں میں سب سے بڑا مسئلہ چھپکلیوں کا ہے جو پورے گھر میں دندناتی پھرتی ہیں. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو 3 طریقے بتائیں گے جن سے چھپکلی گھر کے اندر نہیں آئے گی اور اگر پہلے سے ہوگی تو فوراً بھاگ جائے گی.

ایک سرنج میں پیٹرول بھر لیں اور جہاں بھی چھپکلی دکھے اس پر چھڑک دیں. چھپکلی فوراً جگہ چھوڑ دے گی.

دوسرا طریقہ فنائل کی گولی ہے. ایک ماسک لیں اور ایک جانب سے اس کا اسٹریپ کاٹ کر الگ کرلیں. فنائل کی گولی ماسک میں رکھ کر کٹے ہوئے اسٹریپ سے باندھ کر پوٹلی بنا لیں اور دوسرے اسٹریپ سے دروازوں وغیرہ پر لٹکا دیں.

تیسرا طریقہ یہ ہے کہ ڈبل سائیڈ ٹیپ کے اندر فنائل کی گولی پھنسا کر بلب وغیرہ کے پاس چپکا دیں. اس طرح چھپکلیاں جو روشنی کی طرف لپکتی ہیں وہ فنائل کی بو کی وجہ سے نہیں آئیں گی.

You May Also Like :
مزید

Chipkli Bhaganay Kay Tarikay

Chipkli Bhaganay Kay Tarikay - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chipkli Bhaganay Kay Tarikay. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.