دانتوں کو چمکدار بنانے کے لیے نمک کو گرم کرنے کے بعد گرینڈ کرلیں تاکہ بالکل پاؤڈر بن جائے- اب اس میں کلونجی اور مسٹرد آئل کے چند قطرے شامل کرلیں- اس مکسچر کو داتنوں پر لگانے سے دانت چمک جائیں گے- اور ٹوٹھ برش پر ٹوٹھ پیسٹ لگانے کے بعد ذرا سا نمک اور میٹھا سوڈا اور لیموں کے دو قطرے ڈال کر دانت صاف کریں دانت چمک جائیں گے۔