ہمی سے تم ملاقات آخری کر جاہمی پر تم عنا یات آخری کر جانوازش آخری بار کر جا محبت کیوہ چاہ کے تو اشارات آخری کر جارلا مجھ کو تو چاہے ستا مجھ کو ، تو پھر آ جا میری جاں آ ، تضادات آخری کر جاعقل گز ر ی جہاں سے بے عقل ہوئی عجب چاہ کے کمالات آخری کر جامٹا ہے خاکؔ طیبؔ بے بسی میں دیکھ لو ٹو پھر سے مراعات آخری کر جا..
- MUHAMMAD TAYYAB AWAIS KHAKH