یہ عوامی نیشنل پارٹی ایک نعرہ لگاتے ہے " لر او بر یو
افغان " چلو آج میں انکو اس نعرے کا مطلب سمجھاتا ہوں یہ لوگ کہتے ہیں کہ
پاکستان کے تمام پختونوں کو افغانستان کے ساتھ شامل کرینگے اور خیبر
پختونخوا فاٹا اور بلوچستان کو افغانستان کا صوبہ بننگے افغانستان میں
پختونوں کی آبادی زیرو کے برابر ہیں کیونکہ ١٩٧٠ میں افغانستان پر روس نے
حملہ کیا اور تکریباً ١٢ سال تک افغانستان میں روس فوج قابض رہی اور ان ١٢
سالوں میں روس فوج نے پچاس لاکھ سے زیادہ پختونوں کو شہید کیا اسکے بعد
١٩٩٩ میں امریکا کی فوج قابض ہوئے جو ابھی تک وہا موجود ہیں اور ١٩ سالوں
میں امریکا کی فوج نے تکریباً تیس لاکھ سے زیادہ افغانیوں اور پشتونوں کو
قتل کیا اور ان پر ہر طرح کی ظلم کی ہیں اور اسکے بعد جو پشتون رہ گئے وہ
پاکستان میں آباد ہوئے اور باقی سعودیہ عربی دبئی اور یورپ بچ نکلے ١٩٧٠ سے
پہلے افغانستان میں پختونوں کی ٹوٹل آبادی ایک کروڑ تھی پچاس لاکھ کو روس
فوج نے قتل کئے تیس لاکھ سے زیادہ امریکیوں نے تو آپ خود اندازہ لگاۓ کہ اب
افغانستان میں پشتونوں کی کتنی آبادی ہوگی میرے خیال سے بہت کم ہونگے تو
پھر پاکستان کے پختونوں کو افغانستان کے ساتھ کیسے شامل کر سکتے ہو جبکہ
وہاں پختونوں کی آبادی نہ ہونے کے برابر ہیں. تو لہٰذا تم لوگوں کو سوچنا
چاہیئے کہ پختونوں کا وطن پاکستان ہیں یا افغانستان اور سب سے زیادہ قتلے
عام تو افغانستان میں پختونوں کی ہوئے ہیں. تو پھر منظور پشتین کیسے
پاکستان میں پختون تحفظ موومنٹ شروع کر رہا ہیں.
یہ بات سوچنے کی ہے میرے ہم وطنوں پختونو
|