دنیا اور پاکستان

#تعلیم
* دنیا کی بہترین 1000 یونیورسٹی میں پاکستان کی صرف 4 یونیورسٹیاں ہیں جبکہ چائنہ کی 60 انڈیا کی 30 اور ایران کی 11 یونیورسٹیاں شامل ہیں
*پاکستان کی تعلیمی شرح صرف %58 ہے یاد رہے اس میں مدرسوں کے سرٹیفیکیٹ بھی شامل ہیں اگر مدارس کو شامل نہ کیا جائے تو یہ %40 بھی نہیں بنتا جبکہ اسکے مقابلے میں انڈیا کا %74 چائنہ کا %96 اور ایران کا %97 ہے
#صحت
* اس وقت پاکستان میں ایک سروے کے مطابق ہر 10 شخص ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہے اور روزانہ 400 بندہ موت کا شکار ہو رہا ہے..
* سالانہ 80،000 بچے نمونیا کی وجہ سے مر جاتے ہیں.
* پاکستان کا کوئی ایک ہسپتال دنیا کے بہترین 5000 ہزار ہسپتالوں میں شامل نہیں

#پاسپورٹ
پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے بدترین پاسپورٹ میں سے آخر سے تیسرے نمبر پر ہے ہمارے بعد عراق اور سومالیہ رہ جاتے ہیں

#بھوک
دنیا کے 119 ممالک میں سے پاکستان کا نمبر 14 ہیں مطلب صرف 13 ملک ایسے ہیں جن کی حالت ہم سے زیادہ بری ہے غزائیت کے قلت میں..

#عزت
پاکستان دنیا کا تیسرا ملک ہے جس کی پوری دنیا میں بری شہرت ہے

#جنگلات
پاکستان دنیا کے ان 7 ملکوں میں ہے جہاں گلوبل وارمنگ کا سب سے زیادہ خطرہ ہے مطلب آنے والے وقتوں میں اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو گرمی کی شدت بڑھ جائے گی اور بیماریوں میں اضافہ ہوگا

#پانی
پاکستان دنیا کے ان 3 ملکوں میں ہے جہاں پانی کی قلت کا سامنا کر رہا ہے اور اگر اس کو حل نہ کیا گیا تو 2025 تک پاکستان میں پانی کا قحط پڑ جائے گا

#قرضہ
پاکستان دنیا کے ان 5 ممالک میں شامل ہے جس نے "آئی ایم ایف" سے سب سے زیادہ قرضہ لیا ہوا ہے

#آلودگی
پاکستان شہری علاقوں کے حساب سے دنیا کا آلودہ ترین ملک ہے جس کی شرح %115 ہے جبکہ انڈیا کی %60 چائنہ کی %42 اور ایران کی %34 ہے

#غیرت_اور_قتل
پاکستان میں رقبے کے لحاظ سے دنیا میں سب سے زیادہ لوگ غیرت کے نام پر قتل ہوتے ہیں دنیا میں ہر 5 میں سے 1 غیرت کے نام پر قتل پاکستان میں ہوتا ہے

" بے شک الله کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے (القران 13-11) "

Danish rajpoot
About the Author: Danish rajpoot Read More Articles by Danish rajpoot: 5 Articles with 3263 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.