پاکستان کرکٹ ٹیم میں اختلافات؟ جانیے اصل حقیقت

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست کے بعد ہر طرف ایک ہی شور سنا جارہا ہے اور وہ ہے پاکستان کرکٹ ٹیم میں ہونے والی گروپنگ کا- دلچسپ بات یہ ہے کہ جب ہم کوئی میچ جیتتے ہیں یا بھارت کے علاوہ کسی اور ٹیم سے ہارتے ہیں تو تب ہمیں کسی گروپ بندی کا شور نہیں سنائی دیتا-

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا واقعی پاکستانی ٹیم میں گروپنگ ہوچکی ہے؟ اور کیا ہماری شکست کسی گروپ بندی کا نتیجہ ہے؟

اس سب کی اصل حقیقت کے بارے میں ہمیں مندرجہ ذیل ویڈیو میں بتائیں گے ڈان نیوز کے سینیر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالغفار- یہ وہ حقیقت ہے جس کے بارے میں شاید زیادہ لوگوں نے سوچا بھی نہیں ہوگا-
 

YOU MAY ALSO LIKE: