کراچی کے کالیجیز کا مافیہ کون ؟

محکمہ کالیجیز سندھ میں کرپشن اور بےایمان افسران کا راج اس وقت کراچی میں تقریباً 60 فیصد موسٹ جونیئر پرنسیپل تعینات ہے جس کی وجہ سے سینئر افسران میں احساس کمتری اور کراچی کے کالیجیز میں میریٹ سسٹم تباہی نظر ارہی ہے ۔یا پھر اگر یو کہا جائے کے سندھ حکومت فیوریٹیزم کو فروغ دے رہی ہے تو یہ غلط نہ ہو گا ۔۔۔۔ گورمینٹ کامرس اینڈ اکنامکس کالیج کراچی میں پرنسپل سرور شاہ تعینات ہیں جو کے اپنے اپ کو کبھی خورشید شاہ کا قریبی رشتہ دار تو اپنے اپ کو وزیر اعلی کا رشتہ دار کہلاواتا ہے سرور شاہ کراچی کے کالیجیز میں موسٹ جونیئر افسر ہے ۔۔۔۔اس کالیج کے ایک افسر جاوید شیخ کو ڈریکٹر مانیٹیرینگ اولیوایشن تعینات کیا گیا ہے اس افیسر کا بھی حال ہی میں 19 گریڈ میں پروموشن ہوا ہے جو کے اس عہدے کے لیے موسٹ جونئیر ہے۔۔۔۔اسی کالیج کے ایک اور جونیئر افسر ڈریکٹر فائینیس کالیجیز سندھ تعینات کیے گئے ہیں ۔ اس کالیجیز کی تقریبن 70 فیصد پروفیسر اسوسی ایٹ پروفیسر کو کراچی میں کالیجیز کے اہم عہدوں پر تعینات کروانے میں کالیجیز کے مافیہ سرور شاہ کا ہاتھ ہے ۔۔۔سرور شاہ نے سیکیٹری کالجیز سے بھی من چاہے افسران کا تبدلہ کرواتے رہے ہیں سرور شاہ پر یہ بھی الظام ہے کے انہیوں نے حال ہی میں اپنی کسی فیل میل ٹیچر کو بھی حراسہ کیا تھا ۔۔۔۔ سرور شاہ جو کے اس وقت پرنسیپل کامرس اکانامکس کالیج کے پرنسیپل ہیں انہوں نے اپنے قریبی ساتھی کو اسی کالیج میں شام کی شفٹ کا پرنسیپل تعینات کروایا ہے۔۔۔۔ سرور شاہ کا ایک دوست جو کے ڈریکٹر مانیٹرین اویلیوایشن کی افیس غیر قانونی طور پر گرلز کالیج میں تعمیرات کروا کر اپنی افیس بنا کر بیٹھے ہیں ۔۔۔ڈریکٹر مانیٹرینگ ایولیوایشن جاوید شیخ کی افیس میں اس وقت جو سوفہ اور اسٹیشنری موجود ہے وہ کالیج کی ریوائس بجٹ میں خرد برد کر کے خریدی گئی ہے اس وقت کالیجیز سندھ میں بجٹ کی کمی ہے اور 2 مرتبہ پروکیومینٹس کمیٹی بنائے گئی لیکن سندھ کالیجیز کے فرنیچر کے پیسے ریوایس اکاونٹ میں چلے گئے ۔۔۔۔۔محکمہ کالیجیز کراچی اس وقت ادھاک سسٹم پر چل رہا ہے جس کی وجہ سے سندھ کی تعلیم تباہی کی نظر ہے ۔۔۔اس وقت محکمہ کالیجیز کے پانچ افسران پر اینٹی کرپشن کی انکوائری جاری ہے ۔۔۔۔اور بہت سے پرنسیپل کے پاس پرائیویٹ پاس پورٹ اور ڈیول نیشنیلٹی بھی ہے جس سے یہ محکمہ کو بعغیر بتائئ بیرونے ملک بھی سفر کرتے رہے ہیں جس میں بنت اسد پرنسیپل اور رابیہ منیر ہیں جس کے پاس اس وقت لنڈن اور کینیڈا کی بھی نیشنیلٹی ہے-
 

Sajjad Ali Lashari
About the Author: Sajjad Ali Lashari Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.